جمعہ بیان ۲۱ مارچ ۲۵ء:غصہ ضبط کرنے کے فضائل ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی * بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 15:14) بیان سے پہلے جناب سید ثروت حُسین صاحب نے اشعار پڑھے! 15:15) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔اللہ والا بننا فرض ہے! 21:13) اللہ تعالیٰ کی خاص دوستی کیا ہے؟۔۔۔ 25:04) چین سکون اور اطمینان یہ اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری میں ہے! اُف کتنا ہے تاریک گنہگار کا عالم انوار سے معمور ہے ابرار کا عالم 31:33) اللہ والا کون ہے؟۔۔۔ 36:13) ظلم قیامت کے دن اندھیرے کی شکل میں ہوگا! 40:54) غصے کا مرض اور غصہ آنے کے باوجود نافذ نہ کرنا!فضائل۔۔۔ 54:05) زبان کی 20 آفتیں! 59:33) حضرت ابودردا ء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اپنی اہلیہ کو نصیحت! 01:00:16) قرآن پاک میں جگہ جگہ اللہ تعالیٰ کا اِرشاد ہے کہ اتقوا الله ،اللہ تعالیٰ کا ڈر ہے کیا ؟ 01:11:37) بیویوں کے حقوق! 01:16:45) غصے کے وقت بیوی کے ساتھ کیسا برتاؤ کرناہے؟ 01:21:21) مختلف قسم کے گروپس اور ان میں شامل ہونے کے نقصانات! دورانیہ 01:26:18 | ||