بعدفجر ۲۵     مارچ  ۲۵ء:اللہ تعالیٰ کا عشق کیسا ہونا چاہیے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی *

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

11:15) غرفہ میں وقت لگانے والے ایک صاحب کو حال طاری ہوا اس پر نصیحت!

11:20) کچھ ہنسی کی باتیں!

13:44) ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی رضا اور فضل کو تلاش کریں! اختر جگ میں آئے ہو کچھ دیا دھرم کے کام کرو یہ وقت نہیں ہاتھ آئے گا جو کرنا ہے سو آج کرو حضرت والا رحمہ اللہ کی زندگی کا پہلا شعر ہے کہ دردِفرقت سے مرادل اس قدر بے تاب ہے جیسے تپتی ریت میں اک ماہی بے آب ہے

19:02) اللہ تعالیٰ کا عشق کیسا ہونا چاہیے؟ عشق مولیٰ کے کم از لیلیٰ بود گوئے گشتن بہرِ او اولیٰ بود

22:39) مجلسِ ذکر!

25:16) اللہ تعالیٰ کی محبت اشد ہونی چاہیے!

28:27) ذکر!

35:40) اصلاح فرض ہے اس کی فکر رکھنی چاہیے!

38:03) دُعائیہ پرچیاں!

دورانیہ 40:25

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries