بعدتراویح ۲۵ مارچ ۲۵ء: صحبت صالحین کے فوائد ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم پہلے کچھ دیر حافظ ڈاکٹر شفقت صاحب دامت برکاتہم کا بیان ہوا اُس کے بعد حضرت شیخ کا صحبت صالحین کے فوائد پر اہم بیان ہوا۔ | ||