بعدعشاء۷ اپریل ۲۵ء:گناہ کبیرہ کی نحوستیں! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 00:10) مولانا کریم صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار معرفت پیش کیے! 03:24) ٹخنہ چھپانا منع ہے ! 04:18) کسی سے کسی بھی مشکل یا پریشانی میں دیکھیں تودعا کریں اور دل ہی دل میں حفاظت کی دعا پڑھ لیں! 04:57) کالا خضاب لگانا منع ہے! 05:51) سفید بال کی عظمتیں! 06:39) داڑھی کے حقوق! ۔ داڑھی کا بچہ بھی رکھنا ضروری ہے! تفصیل سے سمجھایا کہ کس طرح شرعی ایک مٹھی داڑھی ہوتی ہے! 10:23) پہلے زمانے میں ہندوستان میں غیر مسلم بھنگی عورتیں بھی چہرہ کا پردہ کرتی تھی! 11:03) شرعی پردہ پر بیان! غیر محرم کو ہاتھ لگانے کا خطرناک گناہ! 11:49) گناہ کبیرہ کی نحوستیں ! توبہ کے آنسو سے یہ گناہ معاف ہوتے ہیں! 14:41) دوسروں کی زمین پر قبضہ کرنے کا عذاب ! وراثت نہیں دیتے ! عذاب مول لیتے ہیں! 15:17) کبیرہ گناہ چار شرطوں سے معاف ہوتے ہیں! 16:53) داڑھی ایک مٹھی رکھنی چاہیے! ایک مٹھی سے زیادہ نہ ہو! عقلی داڑھی نہیں چاہیے! شرعی داڑھی چاہیے! صحابہ کرام ؓ کی نقل کرنی چاہیے! صحابہ کرامؓ ایک مٹھی داڑھی رکھتے تھے! 17:45) بڑی مونچھیں نہیں رکھنی چاہیے! ۔۔۔ ہونٹوں کا کنارہ چھپانا حرام ہے! 20:59) اللہ پاک نے فرمایا کہ ظاہری اور باطنی گناہ چھوڑ دو! 21:22) جسمانی بیماریوں سے زیادہ سے زیادہ انتقال ہوجائے گا! لیکن اگر باطنی بیماریوں کا اگر معاملہ ہوا تو پھر آخرت 22:47) حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم کا ایک صاحب کو ڈارھی کو الول جلول ، بےترتیب رکھنے پر سخت تنبیہ فرمائی! 24:46) اچھے خواب مبشرات میں سے ہیں اور اللہ کی طرف سے ہیں اور برے خواب شیطان کی طرف سے ہیں۔ 25:53) نیک بننا فرض اور نیک بننا حرام !۔۔۔ اپنے کو کبھی نیک نہیں سمجھنا چاہیے! نیک بننا تو چاہیے لیکن خود کو نیک سمجھنا حرام ! 26:36) جو کتاب سے بیان کرتا ہے اس میں تکبر نہیں آتا ! 28:37) مسلمان کے اکرام پر نصیحت! کوئی مجلس میں آئے تو تھوڑا سا ہل جائیں تو آنے والے کا دل خوش ہوجائے گا! ایک صحابہ ؓ کا واقعہ کہ ان کے آنے سے آپ ﷺ تھوڑا ہل گئے! 30:40) مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ ہوں! 34:25) جب اخلاق کے مضامین بیان ہوتے ہیں تو لگتا ہے آدھا دین اخلاق ہی ہے! اخلاق پر ایک عجیب مثال سے سمجھایا! 36:37) زبان کے بیس گناہ ہیں! 38:09) بری صحبت سے کس طرح بربادی آتی ہے ! ۔۔ موبائل فون سے کیسے اولاد بدتمیزیاں کررہی ہے,! 40:07) زبان کی تکلیف نہیں بھرتی! 41:47) اسمارٹ فون کی خرابیاں! 42:04) بداخلاقی کی وجہ ایک عورت دوزخ میں گئی اور ایک اخلاق والی خاتون جنت میں گئی! 43:08) آج کل بداخلاقی کی وجہ سے گھر گھر میں پریشانیاں ہیں! 43:23) شوہروں کا بیویوں پر ظلم کرنا! 45:04) برتن کی بھی عمر ہے! ! اس پر شور مچاتے ہیں! 46:01) برتن نے بچے دئیے! لطیفہ سنایا! 50:08) حضرت والا نے اپنے گاؤں کے بچپن کے پرلطف واقعات سنائے! ماشاء اللہ! 56:24) زبان کے طنز دل پر نشان چھوڑ دیتے ہیں! | ||