بعدفجر۸     اپریل   ۲۵ء:جس پر قرضہ ہو وہ ادائیگی کی فکر کرے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی *

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

00:34) روزانہ ذکر کی پابندی ضروری ہے!۔۔

05:10) جس پر قرضہ ہو اُس کے لیے نصیحت!!۔۔

06:03) اللہ تعالی سے قلبِ سلیم مانگنا چاہیے!!۔

16:50) جس پر قرضہ ہو وہ ادا کرنے کی فکر کرے یہ نہ ہو کہ قرضہ ادا نہیں کررہے اور عمرہ پر جارہے ہیں اور اے سی گھر میں چل رہا ہے پہلے قرضہ ادا کریں یہ زیادہ ضروری ہے۔۔

27:19) غلط محاوروں کی اصلاح۔۔

29:46) دنیا کی حقیقت ۔۔

دورانیہ *38:04*

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries