بعدعشاء ۹ اپریل ۲۵ء:صحبتِ اہل اللہ پر نیا مضمون ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:17) صحبت اہل اللہ کی اہمیت۔۔ 08:52) رسم کی حقیقت۔۔ 13:56) صحبت اہل اللہ پر نئے مضامین بیان ہوئے۔۔ 22:51) بچیوں کو باہر چھوڑا ہوا ہے رات ساڑے گیارہ بجے اکیلی سائیکلیں چلارہی ہیں ایسے والدین کو عقل نہیں۔۔واقعہ۔۔ 24:47) آج بیٹیا ں بوجھ ہیں؟؟ 31:29) صدیق جس کا قال اور حال ایک ہو۔۔ 38:45) شریعت و سنت کا راستہ ہی کامیابی ہے۔۔ | ||