بعدفجر ۱۰ اپریل ۲۵ء:تکبر اور جاہ کا مرض ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 11:57) مجلسِ ذکر!ذکرکلمہ طیّبہ ایک تسبیح! 11:58) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ! 14:15) استغفار اور درود شریف ! 17:01) اپنی اصلاح فرض ہے! 18:46) تینوں قل تین تین مرتبہ صبح وشام پڑھنے چاہیے جادو نظر اور ہرشر سے حفاظت ہوگی! 21:06) تکبّر اور جاہ کا مرض!حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات! 32:23) نماز میں سستی سے متعلق نصیحت! دورانیہ 41:50 | ||