بعدفجر ۱۱ اپریل ۲۵ء:حب جاہ حرام ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:38) جیسا پانی سے مچھلی کو تعلق ہے اللہ تعالیٰ اس سے بھی بڑھ کر اپنا تعلق ہمیں نصیب فرمائے! 01:39) توبہ میں دیر نہیں کرنی چاہیے اور مایوس نہیں ہونا چاہیے! 03:12) مجلسِ ذکر!سودفعہ کلمہ شریف پڑھنے کے فضائل اور ایک تسبیح کلمہ شریف! 08:46) نماز میں مسبوق ہونا اور سستی کرنا۔۔۔خاص نصیحتیں! 14:55) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ! 18:01) استغفار اور درودشریف! 23:03) روزانہ کے معمولات تینوں قل تین تین مرتبہ! 24:47) کندھے پر رومال رکھنا یہ سنت نہیں ! 26:37) حُبِ جاہ حرام ہے! دورانیہ 34:00 | ||