بعدفجر۱۲ اپریل ۲۵ء:سر پر مربی کا سایہ بہت ضروری ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:53) نماز میں سستی مت کریں جب مدرسے کے ماحول میں رہ کر سستی ہوگی تو پھر چھٹیوں میں گھر میں کیا معاملہ ہوگا؟ 03:53) علم سے زیادہ عمل کی ضرورت ہے۔۔۔عالم وہ ہے جو اللہ سے ڈرے! 05:47) سر پر مُربی کا سایہ بہت ضروری ہے! 11:20) مجلسِ ذکر! 13:29) نماز میں سستی ۔۔۔جب خود ہی عمل نہیں کریں گے تو اُمت کی کیا رہنمائی کریں گے؟ 18:45) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ! 20:58) ریّا کس چیز کا نام ہے؟۔۔۔ 22:48) ریّا سے متعلق ملفوظات! دورانیہ 33:59 | ||