بعدفجر۱۵ اپریل ۲۵ء:حسد اور اس کا علاج ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:30) مجلسِ ذکر:کلمہ طیّبہ! 04:31) ایک نصیحت کہ اپنی غلطیوں پر خود مواخذہ نہیں کرنا چاہیے شیخ اس کا فیصلہ کرے گا!خود شیخ نہیں بننا چاہیے! 10:07) اصلاح خود سے نہیں ہوتی!شیخ کے پاس دوست بن کر نہیں آنا چاہیے تب اصلاح ہوگی! 16:55) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ! 18:38) استغفاراور درودشریف! 21:50) ریا سے متعلق ملفوظات:تھوڑا سا بھی ریا شرک ہے! 27:32) حسد کی حقیقت! 31:25) حسد کا علاج! دورانیہ 35:26 | ||