بعدعشاء ۲۰ اپریل ۲۵ء:شیخ کامل کی صفات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:57) شیخ کامل کی صفات۔۔ 07:36) ایمان پر خاتمے کے ساتھ نسخے ہیں۔۔ 12:24) سنتوں پر جان لڑا کر عمل کریں۔۔ 22:32) حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کا تذکرہ اور کچھ واقعات ۔۔ دورانیہ 50:03 | ||