بعدفجر ۲۳ اپریل ۲۵ء:چین سکون اور اطمینان نہ ملنے کی وجہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:43) ایک گناہ آسمان سے زمین پر گِرا دیتا ہے! گر گرفتار صفات بدشدی ہم تو دوزخ ہم عذاب سرمدی 02:44) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نقل کرنی ہے! 05:36) سکون چین اور اطمینان نہ ملنے کی وجہ! 15:27) ذکرکلمہ طیّبہ! 18:16) ذکراسمِ ذات جل جلالہ! 21:30) استغفار اور درود شریف! 23:25) صبح وشام تینوں قل تین تین مرتبہ اور اس کے فضائل! دورانیہ 31:22 | ||