اتوار مرکزی بیان ۲۷ اپریل ۲۵ء:توبہ کرکے ماضی کو بھول جائیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 20:48) بیان کے آغاز میں اشعار اور حضرت والا نے اشعار کی شرح فرمائی۔۔ 21:05) اپنے محسن کو کبھی نہیں بھلانا 34:20) سنتوں پر عمل کی تعلیم۔۔ 36:17) تکبر کن کن چیزوں سے آتا ہے۔۔ 49:56) تفسیر عثمانی سے ایک اہم مضمون حضرت والا نے پڑھ کر سنایا۔۔ 01:16:58) گناہوں پر تلخ زندگی۔۔۔ 01:17:06) اللہ تعالی کاایک نام حلیم ہے 01:18:06) جو عمل نہیں کرتا اُس کے دل پر کباب لیکن دل پر عذاب ہے۔۔ 01:20:09) توبہ کی تو ریت جتنے بھی گناہ ہوئے سب معاف۔۔ | ||