بعد فجر      ۲۹     اپریل ۲۵ء:قرآن پاک کی عظمت و محبت ضروری ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

* مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:21) ذکرکلمہ طیّبہ!

05:22) شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کی بات ذکر سے متعلق فرمایاکہ نام ہومدرسے کا اور کام ہو خانقاہ کا یعنی پڑھائی کے اوقات کے علاوہ ذکر کا اہتمام ہو!

07:07) ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ ہے!کلمہ شریف کی باقی تسبیح!

08:39) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ!

11:28) استغفار اور درودشریف کی ایک تسبیح!

17:22) قرآنِ پاک سے متعلق محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کے ملفوظات!

27:54) قرآنِ پاک کو درست نہ پڑھنا !ملفوظات۔۔۔

32:02) علماء طلباء اور مدارس کو حقیر مت سمجھیں!

33:02) تینوں قل تین تین مرتبہ!

دورانیہ 38:37

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries