بعد عشاء ۲۸ اپریل ۲۵ء:خواتین کا مارکیٹوں میں جانا بہت خرابی کا باعث ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:19) جول حضرات کمانے کی غرض سے بیویوں کو چھوڑ کر باہر جاتے ہیں ایسے لوگوں کے لیے نصیحت۔۔ 08:16) سمارٹ فون کے کیا کیا نقسانات ہورہے ہیں طلاقیں بڑھ رہی ہیں۔۔ 08:37) خواتین کا مارکیٹ جانا اس میں کیا کیا خرابیاں ہیں؟ 16:04) مارکیٹ میں گھومنا ہر وقت اس میں ناشکری بھی ہے۔۔ 23:20) خدارا! شیخ کو مقصود نہ بنائے ۔۔اللہ تعالی کی ذات مقصود ہیں۔۔ 47:41) توبہ پر مضمون بیان ہوا جو کئی ماہ سے چل رہا ہے۔۔ | ||