بعد عشاء ۳۰ اپریل ۲۵ء:سنت و توبہ پر مضامین ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:38) سنتوں کی بارش کردیں۔۔ 02:56) آج سنت کا بیان 34 صفحات تک ہوچکا اُس سے آگے آج بیان ہوا۔۔ 06:19) جمعہ کی سات سنتیں۔۔ 12:58) سنت پر مزید تفصیل۔۔ 17:40) آج بیٹیوں کو بوجھ سمجھا جارہا ہے کافروں کی نقل کررہے ہیں یہ بیٹیاں جنت کی فیکٹریاں ہیں۔۔ 33:04) ایک خاتون کا سنت کا اہتمام الخہ واقعہ۔۔ 34:08) یہاں سے توبہ کا مضمون آگے بیان ہوا جو کل ہوا تھا۔۔ دورانیہ 41:18 | ||