بعد فجر ۳۰ اپریل ۲۵ء:قرآن مجید پڑھنا اللہ تعالیٰ سے باتیں کرنا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 05:58) ذکر کلمہ طیّبہ! 05:59) روزانہ ایک منزل مناجاتِ مقبول پڑھنے کا اہتمام کریں اس میں قرآن وحدیث کی کافی ساری دُعائیں ہیں! 08:25) صحبتِ صالحین کی برکت! 09:23) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ! 15:22) استغفار اوردرودشریف! 19:36) قرآن شریف کے بارے میں محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کے ملفوظات! 35:50) تینوں قل تین تین مرتبہ! دورانیہ 35:00 | ||