اتوار مجلس ۴مئی ۲۵ء:چین سکون اور اطمینان کا راستہ اللہ کی یاد ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 07:10) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔ 22:46) بیان کا آغاز ہوا۔۔ 26:03) بدگمانی اور حسد کا مرض ہے کہ قابیل نے بھائی ہابیل کو قتل کر ڈالا۔۔ 35:38) جذب کی حقیقت۔۔ 41:18) اصلاح فرض ہے اس لیے یزکیھم کو فرض فرمایا۔۔ 49:31) گناہوں میں مبتلا اور پھر چاہتے ہیں کہ سکون بھی مل جائے۔۔ 01:07:56) بدنظری کا گناہ سارا عبادت کو نور ضائع کردیتا ہے لیکن توبہ سے نور واپس آجاتا ہے۔۔ 01:18:54) چین سکون اور اطمینان کا ارستہ اللہ کی یا دمیں ہے۔۔ | ||