بعد عشاء   ۵ مئی  ۲۵ء:سوئم عرس اور برسی کرنا بدعت ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

00:52) سنت پر خود بھی عمل کرنا ہے اور دوسروں کو بھی پیار سے ترغیب دینی ہے! کھانے کی سنتوں کا بیان!

00:54) تصویر کشی کی تباہ کاریاں!

01:36) ہمارے یہاں سنت کا فارم، چھوٹے چھوٹے بچے مکمل بھرتے ہیں! سنت پر عمل کرتے ہیں!

02:57) بدنظری پر اللہ کی لعنت ہے!

03:52) کاروبار اور جاب وغیرہ پر کس طرح لڑکیوں اور خواتین سے حفاظت کرنی ہے!

05:05) کھانے کے وقت ہم کھانے کو انتظار کرواتے ہیں! دستر خوان کی سنتیں! سنت کی دعائیں!

06:58) زمین پر کھانے کی سنت! اور اس کی حکمت! کھانے کا اکرام

07:44) جب چراغ بجھ جاتا تھا تو آپ ﷺ انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھتے ہیں!

08:47) لطیفہ : برتن ٹوٹنے سے پہلے ہی بچے کو مارا!

09:31) ہر وہ چیز جس سے مومن کو اذیت پہنچے تو اس کی سنت انا للہ وانا الیہ راجعون ہے! آج کل لوگ موت پر ہی انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھتے ہیں!

10:13) لاحول ولا قوۃ الا باللہ!

11:34) رانگ سائیڈ سے آنے کے نقصانات!

ل 14:39) جس کو اللہ نوازتے ہیں اس کا غم بھی لذیذ ہوجاتا ہے

19:14) ناچ گانا سب یہودیوں کی نقل ہے!

20:28) ایسے میک اپ آئے ہیں جس میں پانی نہیں جاتا، ناخنوں اور بالوں پر لگاتی ہیں، وضو اور غسل ہی نہیں ہوتا، اگر انتقال ہوجائے تو غسل ہی میں مشکل !!

23:07) غم میں چادر اوڑھنا بھی سنت ہے!

23:56) تعزیت کرنا تو سنت ہے لیکن وہاں اگر پردہ نہیں ہے! تو پھر نہیں جائیں گے!

25:30) سوئم، عرس، برسی کرنا بدعت ہے!

26:07) جتنا گناہ ہوتے ہیں زیادہ تر اس لیے ہوتے ہیں کہ ’’لوگ کیا کہیں گے‘‘

27:57) جو اللہ کے پاس چلا گیا اس کے پاس صدقہ جاریہ پہنچتا ہے!

30:17) تعزیت کی سنت کیا ہے!

31:46) سنت کا راستہ اکمل بھی ہے، اجمل بھی ہے، اسہل بھی ہے!

33:01) سنت پر وہی عمل کرنے کا جس کو آپﷺ سے عمل والی محبت ہوگی!

34:51) محبت اطاعت مانگتی ہے!

37:17) گھر میں ہم غصے والا گناہ کتنا کرتے ہیں! جس کی وجہ سے بچے نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں!

38:32) جھوٹ حرام ہے گناہ کبیرہ ہے!!

38:54) جتنے گناہ ہیں یہ سب گندم کا فساد ہے!

دورانیہ 50:19

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries