بعدعشاء ۶ مئی ۲۵ء:سنت اور صحبتِ اہل اللہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 20:43) سنت کا آگے بیان ہوا۔۔ 28:01) کتب بینی اور قطب بینی۔۔ 39:43) شیخ روح کی پرورش کرکے اللہ سے ملاتا ہے۔۔ 40:05) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے پاس علم ک تھا کیونکہ گئے حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ کے پاس؟ 46:58) عشق کی کمی ہے اس لیے ہمیں اللہ نہیں ملتے | ||