بعدعشاء ۶ مئی ۲۵ء:ہر سانس اپنے مالک کو ناراض نہ کریں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 15:12) سنت پر روزانہ بیان چل رہا ہے آگے بیان ہوا۔۔ 15:51) ایک سانس بھی اپنے مالک کو ناراض نہ کریں۔۔ 20:35) اولیاء صدیقین کا آخری مقام۔۔ 26:26) زندگی کے اندر ہی گناہوں کو چھوڑنا ہے۔۔ 44:15) دعا | ||