بعدعشاء    ۹   مئی  ۲۵ء:سنت کی اتباع سے نور پیدا ہوتا ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

11:00) حضرت والا دامت برکاتہم کے خادمِ خاص اور خلیفہ جناب مولانا عمر حیات صاحب کی چھوٹی بچی جو کچھ دنوں سے کافی بیمارتھی ابھی کچھ دیر پہلے اُس کا انتقال ہوگیا ہے انا لله و انا الیه راجعون اللہ تعالیٰ سب گھر والوں کو صبرِِ جمیل عطا فرمائے اور اس کا بہترین بدلہ عنایت فرمائے!صبر سے متعلق حضرت والا دامت برکاتہم نے نصیحت فرمائی!

11:01) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا خط مبارک جو حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے کے انتقال پر لکھا تھا!

16:30) حضرت اُمِ سُلیم رضی اللہ عنہا کے بچے کے انتقال کا واقعہ!

24:19) اولا د کے انتقال سے متعلق مضمون بیان ہوا!

24:53) حضرت زین العابدین رحمہ اللہ کے صبر وتحمل کا عجیب واقعہ!

29:14) سنت کے بارے میں مضمون بیان ہوا:سنت کی اتباع سے نور پیدا ہوتا ہے!

37:29) موجودہ حالات میں جھوٹی خبروں سے بچیں!

44:57) حرام عشق عذابِ الہی ہے!

51:35) حضرت مفتی عبدالرؤف سکھروی صاحب دامت برکاتہم کی موجودہ حالات کے پیشِ نظر خاص نصیحتیں!

58:51) اچھے اخلاق سے متعلق حضرت مولانا شاہ محمد احمد صاحب رحمہ اللہ کے اشعار!

دورانیہ 54:54

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries