اتوار مرکزی بیان ۱۱   مئی  ۲۵ء:اہل وفا   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔

بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

21:01) بیان کےا ٓغاز میں اشعار اور اشعار کی تشریح۔۔

25:11) جھوٹ کا علاج کیا ہے اور جس سے حسد ہورہا ہے علاج کیا ہے اشعار کی تشریح کہ تلخ تر ہے لیکن عمل کرکے دیکھیں۔۔

34:15) احکاماتِ الٰہیہ کی تعمیل میں مشقت اُٹھانا اہلِ وفا کے راستہ کا دوسرا نمبر یعنی مجاہدہ کی دوسری قسم ہے اَلَّذِیْنَ یَخْتَارُوْنَ الْمَشَقَّۃَ فِیْ نُصْرَۃِ دِیْنِنَا جو دین پھیلانے کے لیے رات دن غم اُٹھاتے ہیں، دربدر پھرتے ہیں

34:20) (۳) احکاماتِ الٰہیہ کی تعمیل میں مشقت اُٹھانا اور اللہ تعالیٰ کے راستہ کے مجاہدے کی تیسری قسم ہے اَلَّذِیْنَ یَخْتَارُوْنَ الْمَشَقَّۃَ فِی امْتِثَالِ اَوَامِرِنَا جو اللہ کے احکام بجالانے میں ہر مشقت اُٹھالیتے ہیں۔

39:02) شکر پر انعامات کا وعدہ اور ناشکری پر اللہ کا عذاب۔۔

46:51) ملک کے خلاف بولنا افواج کے خلاف بولنا بہت بڑی نالائقی ہے جس ملک میں کھا رہے ہیں اُسی کی برائیاں کررہے ہیں۔۔

57:11) خاموش تبلیغ دلوں کو آگ لگادیتی ہے۔۔

01:12:37) غیب کا علم اللہ تعالی کے سوا کسی کو نہیں۔۔

01:12:55) عملیات کے چکر میں ہر گز نہ آئیں۔۔

01:20:19) صحابہ کرام رضوان اللہ علھیم اجمعین کو برا بھلا کہنے والا بدبخت ہے ملعون ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries