بعدعشاء ۱۴ مئی ۲۵ء:سنت کا نور اور حقوق شیخ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔* *بیان :عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 02:00) سنتوں کے بارے میں بیان ہورہا ہے ۔۔ 08:44) سنتوں پر زبرگوں کا کتنا عمل تھا اور کیسا جان لڑا کر عمل کرتے تھے۔۔ 09:20) اتباع سنت کا بہت اہمتام کریں۔۔ 21:06) شیخ کی بات نہ ماننے والوں کے لیے شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔ 25:56) اللہ کے راستے میں صرف اللہ کو مراد بنانا ہے۔۔ دورانیہ *39:24* | ||