بعدفجر ۱۶ مئی ۲۵ء:تقوی کی برکات اور انعامات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 06:21) صفِ اوّل میں نماز پڑھنے کی فکر رکھنی چاہیے اور مسجد میں آتے ہی صفِ اوّل میں بیٹھنا چاہیے! 06:22) مجلسِ ذکر:کلمہ طیّبہ! 09:56) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ! 12:18) استغفاراوردرودشریف ! 25:32) تقویٰ کی برکات اورانعامات! 29:24) تمام پریشانیوں کی وجہ "میں یہ چاہتا ہوں" 34:20) دُنیا کے پیچھے لگ کر اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنے پر ایک مثال اور نصیحت! 34:43) استغفار کےثمرات! 41:19) خواہشات کے پیچھے نہ پڑیں! 43:18) استغناء سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑھےگئے! 46:32) شادی سے متعلق نصیحت کہ بہت آسان ہے لیکن آج ہم نے اس کو بہت مشکل بنا دیا ہے! 49:25) رات کو غرفہ میں قیام کرنے والے طلباءِ کرام کو کچھ اُصول وضوابط سے متعلق نصیحت! دورانیہ 53:21 | ||