بعدعشاء ۱۶ مئی ۲۵ء:سنت نام ہے آدابِ بندگی کا ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 06:30) کوئی کتنی بھی تعریف کرے بس اپنی اصلاح کی طرف دھیان دینا چاہیے پتا ہی نہیں کہ ہم کتنے گناہوں میں مبتلا ہیں! 08:41) نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر درودشریف پڑھنے سے متعلق حضرت مولانا منیر احمد علوی صاحب کی کتاب سے مضمون پڑھا! 12:42) سنت سے متعلق مزید مضمون بیان ہوا! 15:53) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرنا اللہ تعالیٰ کی محبت کی علامت ہے! 20:28) سنت سے ہٹ کر کیا زندگی ہے! 20:59) بندگی کس چیز کا نام ہے؟ 24:21) سنت نام ہے آدابِ بندگی کا! 28:59) احکامِ قربانی عقل اور نقل کی روشنی میں!حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑھے گئے! 39:49) سیاست وغیرہ سے متعلق نصیحت! 44:27) قربانی سے متعلق مزید ملفوظات! 50:04) دُعائیہ پرچیاں! دورانیہ 47:18 | ||