جمعہ بیان ۱۶   مئی  ۲۵ء:اللہ تعالیٰ کی رحمت معافی اور جذب کے واقعات      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

15:02) بیان سے پہلے جناب غلام جیلانی صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب صحبت اہل اللہ کی اہمیت اور فوائد سے تعلیم کی!

15:03) بیان کا آغاز ہوا!باہر ملک جانے سے متعلق نصیحت کہ اپنے ملک سے تعلیم حاصل کرکہ خدمت کے لیے دوسرے ملک چلے جانایہ کوئی عقل مندی نہیں اور پھر یہ بھی کہ آپ اگر بُرے ماحول سے بچ بھی گئے تو آئندہ آنے والی نسلوں کا کیا بنے گا؟۔۔۔ذراسوچیں!

26:14) مرد وہ ہے جو اپنا حق چھوڑ دے!اللہ کے پیارے آگ کو بجھاتے ہیں توڑنے والوں کو جوڑتے ہیں!

35:53) حقوقِ جمالِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم:درودشریف سے متعلق حضرت مولانا منیر احمد علوی صاحب دامت برکاتہم کا مضمون پڑھا!

41:23) چوبیس گھنٹے کا ذاکر وہ ہے جو گناہ نہیں کرتا!

42:57) اللہ کا پیارا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرتا ہے!

44:34) نقل سے کیا ہوتا ہے؟

01:02:52) اللہ تعالیٰ کی رحمت معافی اور جذب کامضمون بیان ہوا!

01:12:06) اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ لیں اس میں دیر مت کریں!

01:13:48) درودشریف کے فضائل!

01:14:27) خاتمے اور اللہ تعالیٰ کی رحمت سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑھے گئے!

01:20:00) دُعا!

دورانیہ 1:19:10

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries