بعدعشاء ۱۷ مئی ۲۵ء:حافظ قرآن کے فضائل ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 06:30) سنت پر جو بیان چل رہا ہے آگے بیان ہوا۔۔ 15:19) اللہ کے گھر میں دنیاوی باتیں کرنا اور فون پر مشغول ہونا۔۔ 19:25) اللہ تعالی کی معافی کا معاملہ بڑا ہی عجیب ہے کہ ریت جتنے گناہ ہوں سب معاف صرف توبہ کرلے چار شرائط کے ساتھ۔۔ 23:07) قیامت کے دن کون سا مال کام آئے گا؟ 38:08) حافظ قرآن کے فضائل بہت ہیں۔۔ 44:54) اولاد کو دین پر لگانا بہت برا نعام ہے۔۔نیک اولاد صدقہ جاریہ ہے۔۔ 01:00:36) آج کہتے ہیں بچہ حافظ عالم بن جائے گا تو کھائے گا کہاں سے؟واقعہ الخہ۔۔۔ 01:12:52) درد بھری دعا | ||