اتوار مرکزی بیان  ۱۸   مئی  ۲۵ء:روحانی حیات صحبتِ اہل اللہ پر موقوف ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

11:30) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

16:15) اشعار سے متعلق سید ثروت صاحب نے پڑھے جو حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے پاس آخری سانس تک رہے الخہ۔۔

17:35) شیطان تکبر کی وجہ سے مردود ہوا لیکن یہ تکبر کیوں آیا اور کس وجہ سے آیا بدگمانی اور حسد۔۔

29:36) کونو مع الصدقین اے ایمان والو! تقویٰ اختیار کرو اور صادقین کے ساتھ رہو۔ یہاں صادقین بمعنی متقین کے ہے،یہاںآیت سےآیت کی تفسیر ہوئی ہے، یہ وہ آیت ہے کہ کلامِ الٰہی کی کلامِ الٰہی نے تفسیر کی ہے: صادقین ہی متقین ہیں۔ تو مطلب یہ ہوا کہ اللہ سے ڈرنے والوں کی صحبت میں رہو ان شاء اللہ آپ کو بھی ڈرمل جائے گا یعنی آپ کو بھی اللہ والی زندگی مل جائے گی، اللہ والوں کے پاس رہیں گے تو اللہ والی زندگی عطا ہوجائے گی۔

32:24) تین باتیں جس کے اندر ہوں گی وہ ایمان کی حلاوت پا لے گا۔ حلاوتِ ایمان جس قلب میں داخل ہوتی ہے پھر کبھی اس قلب سے نہیں نکلتی اور اس میں اشارہ ہےحسن خاتمہ کی بشارت کا۔ کیونکہ جب ایمان دل سے کبھی نہیں نکلے گا تو خاتمہ ایمان پر ہو گا اور حسنِ خاتمہ جنت کی ضمانت ہے۔

42:05) اللہ والوں سے محبت کا انعام۔۔

42:17) اللہ والوں سے عدوات و دشمنی لعنت و بدعا ہے۔۔

56:50) خوف کتنا ہو ؟اللہ تعالی کا ڈر اور خوف۔۔بس اتنا کہ ہم گناہ چھوڑ دو۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries