بعدفجر ۲۰ مئی ۲۵ء:اہل اللہ کی صحبت بڑی نعمت ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:32) اللہ تعالیٰ کی نشانیاں۔۔۔شہد کی مکھی کو ہی دیکھ لیں کیسے رس چوستی ہے اور پھر ہم اس سے کیسے فائدا حاصل کرتے ہیں! 02:33) مجلسِ ذکر:ذکر کلمہ طیّبہ! 07:10) ذکراسمِ ذات !اللہ جل جلالہ! 10:12) استغفار اور درود شریف کی ایک ایک تسبیح! 15:17) صحبتِ صالحین کی قیمت! 23:12) اہل اللہ کی صحبت بڑی نعمت ہے! 24:46) حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون پڑھا گیا! 31:09) حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے متعلق ایک حکایت! 34:39) تینوں قل تین تین مرتبہ! دورانیہ 30:11 | ||