بعدفجر ۲۳ مئی ۲۵ء:حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 07:32) مجلسِ ذکر!کلمہ طیّبہ۔۔۔ 07:33) ذکراسمِ ذات جل جلالہ! 09:50) استغفار اور درود شریف کی ایک تسبیح! 13:37) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات: 15:06) اِرشاد فرمایاکہ علم کے حصول میں اس کو بھی دخل ہے کہ اُستاد کا ادب کرے! 15:27) اُستاد کے ادب پر ایک خاص واقعہ! 21:24) احادیث کی سند حاصل کرنے سے متعلق کچھ ملفوظات! 26:23) دین کا علم محض اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے حاصل کریں! 28:26) دستار بندی کا واقعہ! 37:52) کچھ طلباء کرام کو بیعت کیا! دورانیہ 38:20 | ||