بعدفجر ۲۴ مئی ۲۵ء:اللہ ہی کی یاد سے دلوں کو چین ملتا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 09:51) ذکر کی مجلس:کلمہ شریف کی ایک تسبیح! 09:52) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ!اللہ اللہ۔ 13:03) استغفار اور درود شریف! 17:39) ذکر کے بارے میں ملفوظات:اللہ ہی کی یاد سے دلوں کو چین ملتا ہے! 28:54) ذکر اصل میں اطاعت کا نام ہے! 35:30) تینوں قل تین تین مرتبہ! دورانیہ 36:57 | ||