اہم کلپ ۲۵ مئی ۲۵ء:شیخ سے خط و کتابت میں سستی کے نقصانات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *عنوان:۔شیخ سے خط و کتابت میں سستی کے نقصانات* *بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* *مجازین خلفاء ہر مہینے شیخ کو کم از کم ایک خط ضرور لکھیں* *شیخ کو خط لکھنے میں مرید کو غفلت اور سستی نہیں کرنی چاہیے* *شیخ سے خط و کتابت میں سستی کے نقصانات* دورانیہ *17:24* | ||