بعدعشاء ۲۷ مئی ۲۵ء:تقویٰ سے رہنا فرض ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:39) قربانی کے بارے میں نصیحت 05:52) سمارٹ فون کے نْقصانات پر تقریبا روز ہی بیا ن ہوتا ہے 09:26) تقوی فرض ہے۔۔ 19:30) عید کی ایک دعوت میں آج کتنے گناہ ہوتے ہیں۔۔ 24:17) نظر کی حفاظت پر اللہ کی ذات انعام میں ملتی ہے۔۔ 35:05) ذاکر گناہ گار اور غافل گناہ گار۔۔ | ||