بعدفجر۲۹ مئی ۲۵ء:اچھے اخلاق کا بڑا اثر ہوتا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 07:07) ذکر کلمہ طیّبہ سو مرتبہ! 07:07) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ! 10:17) استغفار اور درود شریف! 14:42) تکبّر ،جاہ، عُجب اور اچھے اخلاق سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات! 23:38) اچھے اخلاق کیا ہیں؟اچھے اخلاق کا بڑا اثر ہوتا ہے! 28:24) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ اچھے اخلاق نہ ہوں گے تو لوگ قریب بھی نہیں آئیں گے! 33:58) تینوں قل تین تین مرتبہ! دورانیہ 37:49 | ||