بعدفجر ۲ جون ۲۵ء:دین کس طرح پھیلایا جائے؟ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 06:50) مجلسِ ذکر:کلمہ طیّبہ کی ایک تسبیح! 06:51) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ! 10:37) استغفار اور درودشریف کی ایک تسبیح! 14:59) دین کس طرح پھیلایا جائے؟حضرت والارحمہ اللہ کے ملفوظات بیان ہوئے! 19:36) جس کو دین پھیلانا ہے سب سے پہلے اس کو اپنی تربیت کرانی چاہیے خاص کر تکبّر وجاہ کی! 20:47) حضرت والا رحمہ اللہ نے اپنی جان کے دُشمنوں کے ساتھ کیسا معاملہ کیا؟ 23:49) خیراسی میں ہے کہ ستانے والے سے انتقام نہ لیا جائے! 32:33) کسی کو اذیت دی ہو تو فوراً اس سے معافی مانگ لو! دورانیہ 34:22 | ||