بعدفجر ۳ جون ۲۵ء:اچھے اخلاق کی اہمیت اور فضیلت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 07:04) کلمہ شریف کی ایک تسبیح! 07:05) ذکر اسمِ ذات اللہ جل جلالہ! 11:45) استغفار اور درودشریف! 16:19) ساس کی خدمت سے متعلق حضرت سید عشرت جمیل میر صاحب رحمہ اللہ کی کسی خاتون کو نصیحت! 18:56) حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات: اچھے اخلاق کی اہمیت و فضیلت! 27:08) پڑوسیوں کو تکلیف مت دو ان کی برداش کرو! 31:10) تینوں قل تین تین مرتبہ! دورانیہ 32:00 | ||