جمعہ بیان ۶ جون ۲۵ء:بدگمانی حرام ہے بدگمانی سے بچیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 15:13) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے! معراجِ عشق رہوں روز و شب گرچہ باغِ ارم میں وہ دونوں جہاں دیں عمومِ کرم میں 15:14) بیان کا آغاز ہوا :۔۔۔بے ریش لڑکوں سے احتیاط پر نصیحتیں! 29:51) بدگمانی حرام ہےبدگمانی سے بچیں! 41:41) بدگمانی کی وجہ سے انسان اللہ سے دُور ہوجاتا ہے!بدگمانی پر ایک مثال اورنصیحت! 51:52) بدگمانی بڑاہی خطرناک مرض ہے! 01:08:29) شیطان،ابوجہل ابولہب یہ سب بدگمانی کی وجہ سے برباد ہوئے! 01:14:18) گناہ ہونا تعجب کی بات نہیں ہے معافی نہ مانگنا تعجب کی بات ہے! 01:15:47) مسجد میں دُنیا کی باتیں کرنا اس پر عذاب! دورانیہ 1:15:38 | ||