عید الاضحیٰ بیان  ۷    جون   ۲۵ء:خواہشاتِ نفس کی قربانی  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی *

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

06:35) عیدالاضحیٰ کا بیان۔۔۔خطبہ۔۔۔اللہ تعالیٰ جن کی قربانی ہے ان کی قربانی کو قبول فرمائے یہ موقع دُعاؤں کی قبولیت کا ہے اس لیے خوب خوب دُعائیں مانگیں!

06:36) شریعت کے مسائل علماء سے پوچھنے اورسمجھنے چاہیے!

22:01) قربانی کا بڑا اجر وثواب ہے۔۔۔قربانی کے معاملے میں کنجوسی نہیں کرنی چاہیے اللہ تعالیٰ نے دیا ہے تو اچھا جانور قربان کرنا چاہیے!

23:41) جو قربانی نہیں کرسکتا وہ یہ نیت کرلے کہ اگر اللہ نے مجھے استطاعت دی ہوتی تو قربانی کرتا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے بھی قربانی کرتا تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو نیت کی وجہ سے پوراپواراجر عطافرمائیں گے!

25:49) خواہشاتِ نفس کی قربانی۔۔۔پانچ قسم کے نفس!

33:01) حرام خواہشات کوذبح کردو!

33:46) قربانی اور ریاشرکِ خفی!

39:22) قربانی کے مبارک عمل کے ساتھ ساتھ اپنے گھریلو معاملات کو بھی درست کریں لڑائی جھگڑے ختم کریں اور والدین کی قدر کریں!

47:59) اچھے اخلاق کی اہمیت اور فضیلت احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں!

دورانیہ 49:51

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries