بعد عشاء ۱۱ جون ۲۵ء:بس اللہ کو ناراض کرنا منع ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی * بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 01:32) کس وقت اللہ تعالی ہم سے کیا چاہتے ہیں اس کو دیکھنا ہے۔۔ 01:48) کوئی پڑھائی منع نہیں بس اللہ کو ناراض کرنا منع ہے۔۔ 05:50) ہر مسئول سے اُس کی رعایا کا سوال ہوگا۔ 24:59) معافی کا مضمون جو روز چل رہا ہے۔۔ | ||