مرکزی بیان   ۱۲   جون   ۲۵ء:اللہ  سے محبت کاآسان راستہ سنت کا راستہ ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجدِاختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:05) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضر ت والا رحمہ اللہ کےکچھ اشعارپڑھے!

حسنِ بتاں سے جو دل آباد کررہا ہے وہ اپنی زندگی کو برباد کررہا ہے

جو نفس کو گناہوں سے شاد کررہا ہے وہ روح کو معذب ناشاد کررہا ہے

وہ دل جو تیری خاطر فریاد کررہا ہے اُجڑے ہوئے دلوں کو آباد کررہا ہے

جو یاد کررہا ہے مولیٰ کو اپنے دل میں سمجھے کہ اس کا مولیٰ بھی یاد کررہا ہے

گر یاد کررہی ہے یہ خاک آسماں کو اخترؔ فلک زمیں کو بھی یاد کررہا ہے

05:06) اللہ تعالیٰ سے محبت کا آسان راستہ سنت کا راستہ ہے! حضرت والا رحمہ اللہ کا شعر ن

قشِ قدم( نبی صلی اللہ علیہ وسلم )کے ہیں جنت کے راستے

اﷲ (جل جلالہ )سے ملاتے ہیں سنت کے راستے

14:14) ڈانٹ ڈپٹ، بغیر ضرورت کے سوالا ت کرنا اور یہ کہنا کہ علماء سخت مزاج ہیں وغیرہ سےمتعلق سیرت سے کچھ نصیحتیں بیان ہوئیں!

31:45) نظر کی حفاظت کا مجاہدہ خوش نصیبوں کو ملتا ہے!

35:31) شکر کرنے والے کے اندر تکبّر نہیں آسکتا جب شکر آئےگا توتکبر خود اُڑ جائے گا!

36:50) سیرت کا باقی مضمون بیان ہوا!

38:26) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات میں سے کچھ ملفوظات بیان ہوئے!

47:01) عورتوں سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات :اِرشاد فرمایاکہ ہرصور ت میں مَردوں کو اپنی بیویوں کی قدر کرنی چاہیے دو وجہ سے!

دورانیہ 1:31:24;

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries