اتوار مجلس   ۱۵   جون   ۲۵ء:اللہ والوں کی پہچان !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

12:10) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

18:15) پیر و مرشد یعنی اللہ والا کون ہے اس کی تیس صفات ہیں قرآن پاک میں۔۔

22:36) سنتوں کا اہتمام کریں۔۔

31:43) تو یتلوا علیہم ایاتک سے سے مکاتب قرآن کا ثبوت ہے اور یعلمہم الکتاب سے مدارس علمیہ کے قیام کا ثبوت ہے اور ویزکیھم سے خانقاہوں کے قیام کا ثبوت ہے۔ تزکیہ بھی مقصد بعثت نبوت ہے

37:41) اللہ والا جوہوگا کبھی لوگوں کے مال پر نظر نہیں رکھے گا۔۔

38:13) مشکل کشا اللہ ہے۔۔

44:20) شاٹ کٹ نسخہ اللہ والا بننے کا۔۔

01:13:06) ذکر کو شکر پر کیوں مقدم کیا؟

دورانیہ *1:26:55*

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries