مرکزی بیان ۱۹ جون ۲۵ء:نصرۃ النساء :حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِاختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 05:06) بیان سے پہلے جنا ب مفتی انوارالحق صاحب نےکچھ اشعارپڑھے! 05:07) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات بیان ہوئے!اکابر کا تواضع! 18:05) ۔۔۔بدعت کسے کہتے ہیں؟ 21:05) ۔۔۔ایک جعلی پیرکا واقعہ! 23:58) ۔۔۔رشوت کے گناہ سے بچنے میں اللہ تعالیٰ کی مدد کا عجیب واقعہ! 27:45) حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون :جس نے بھی اخلا ص کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے اپنی اصلاح کے بارے میں رورو کر مانگا وہ کبھی مایوس نہیں ہو۱! 29:29) حضرت تھانوی رحمہ اللہ اور ایک بوڑھے کا مکالمہ! 31:54) ۔۔۔کسی کو حقیر مت سمجھیں!دوواقعات۔۔۔ 43:41) تصویر کی حرمت کے منکر ایک صاحب:حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظات! 47:14) پہلے شیخ کے انتقال کے بعد دوسرے شیخ سے تعلق رکھنے سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات بیان ہوئے! 50:47) خواتین سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات!بیویوں پر کیے جانے والے مظالم اور ان کے حقوق! 01:24:17) ضروری اعلان! دورانیہ 1:23:56 | ||