جمعہ بیان ۲۰ جون ۲۵ء:مایوس نہ ہوں اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتے رہیں | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 14:45) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے مختلف اشعارپڑھے! 14:46) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔خطبہ۔۔۔گناہ اچھی چیز نہیں ہے خراب چیز ہے! 22:15) زندگی دوبارہ نہیں ملے گی ایک ہی زندگی ہے اس لیے اللہ تعالیٰ کو راضی کرلیں! 26:36) نقل پر اللہ کا پیار ملتا ہے! 36:19) کریم کی تعریف!اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے کریم! 39:01) تکبّر انسان کو ماردیتا ہے! 42:02) عاملین کافتنہ اور فتنوں سے بچنے کا طریقہ! 55:16) جونیک اعمال کیے ہیں ان کو گناہ کرکہ ضائع مت کریں! 01:02:04) مایوس نہ ہوں اللہ تعالیٰ کی معافی لامحدود ہے! 01:11:39) دُعا! دورانیہ 1:11:30 | ||