اتوار بیان ۲۲ جون ۲۵ء:شیخ کی محبت اور اصلاح کی فکر ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 06:21) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔ 14:17) غصہ حرام ہے ۔۔ 26:45) کرامات حق ہے لیکن ایک ہزار کرامات سے بڑھ کر دین پر استقامت سے رہنا ہے۔۔ 37:08) پورے سلوک کا حاصل مٹ جانا ہے۔۔ 48:00) جس کو جو کچھ ملا اللہ تعالی کے ذریعے ملتا ہے۔۔ 50:45) غصہ جب بھی آئے گا تو غیبت لازمی ہوگی۔۔ 01:11:55) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ سے پہلی ملاقات کا درد بھرا واقعہ۔۔ دورانیہ 1:25:08: | ||