بعدفجر۲۵ جون ۲۵ء:نظر کی حفاظت پر انعامات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 06:48) مجلسِ ذکر:کلمہ طیّبہ! 06:50) ذکر اسم ذات جل جلالہ! 10:37) استغفار اور درود شریف کی ایک تسبیح! 16:10) نظر کی حفاظت پر انعامات:حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون بیان ہوا! 20:07) گناہ نہ کرنے سے دل ٹوٹتا ہے! 27:34) گناہوں کا طوفان اور بچنے کا راستہ! 33:38) تینوں قل تین تین مرتبہ! دورانیہ 39:45 | ||