بعدعشاء ۴     جولائی    ۲۵ء:دوسروں کے عیب مت ڈھونڈو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:34) دوسرے کو حقیر وہی سمجھے گا جو اپنےکو بڑا سمجھے گا!

05:34) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:کسی کو حقیر مت سمجھو!

21:55) دوسروں کے عیب مت ڈھونڈو!اپنے عیبوں کا نہ دیکھنا اور دوسروں کے عیوب کو دیکھنا یہ بھی گناہ ہے!

31:11) حضرت قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کا طریقہِ اصلاح!

33:07) خوش نصیب وہ ہے جس کو شیخ کی ڈانٹ پڑ جائے!

38:02) اصلاح سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات!

48:25) شیخ سے اگر تعلق مضبوط ہوتوگناہ چھوڑنے نہیں پڑتے خود چھوٹ جاتے ہیں!

دورانیہ 56:46

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries