بعدفجر ۸ جولائی ۲۵ء:حسد کا علاج ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 06:23) مجلسِ ذکر:ایک تسبیح کلمہ طیّبہ لاالہ الا اللہ! 06:24) ایک تسبیح ذکر اسمِ ذات اللہ جل جلالہ! 10:59) استغفار اوردرودشریف کی ایک تسبیح! 15:17) حسد کا علاج! 19:59) حسد کی آگ میں کیوں جل رہے ہو جہنم کی طرف کیوں چل رہے ہو خدا کے فیصلے پر تم ہو ناراض کف افسوس تم کیوں مل رہے ہو 20:50) کسی پر حسد کرنا اللہ پر اعتراض کرنا ہے! 22:49) حسد سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کا باقی مضمون بیان ہوا! 31:32) تینوں قل تین تین مرتبہ اور لاحول ولاقوۃ الا باللہ دس مرتبہ! دورانیہ 34:42 | ||