بعدعشاء ۸ جولائی ۲۵ء:قساوت یعنی دل کو گندہ کرنے والی چیزیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:16) روز بیان چل رہا ہے کسی کو حقیر سمجھنا گناہ ہے حضرت تھانوی رحمہ اللہ اور حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔ 05:28) ہر وقت ہسنا مزاح کرنا یہ بھی منع ہے چہرہ کا نور باقی نہیں رہتا۔۔ 07:49) قساوت دل کو گندہ کرنے والی چیزیں۔۔ 12:47) شوہر چاہے جتنا گناہ گار ہو نماز نہ پڑھتا ہو لیکن بیوی پر پھر بھی جائز باتوں میں اطاعت ضروری ہے ورنہ گناہ گار ہوگی۔۔ 22:28) اکڑ،حسد،بدگمانی 30:33) نوجوانوں کو نصیحت ہر قسم کی گندگی سے اپنی جوانی کو بچائیں۔۔ | ||