بعدفجر ۱۱     جولائی    ۲۵ء:اللہ والوں کی شان استغناء     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:03) والدین کو ستانے والا کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا اس میں دینی اُستاد اور شیخ بھی آگیا!

05:04) بے ادبی کا معاملہ بڑا خطرناک ہے!اپنا محاسبہ کرنا چاہیے اور اصلاح کرانی چاہیے!

06:53) مجلس ِ ذکر:کلمہ طیّبہ کی ایک تسبیح!

09:48) ایک طالب علم کے ادب کا واقعہ کہ اس کے ساتھ کیسا معاملہ ہوا لیکن پھراس نے کیا کیا؟

10:36) ذکر!

13:29) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ!

17:05) استغفار اور درودشریف کی ایک تسبیح!

21:31) اللہ والوں کی شانِ استغنا:دین پھیلانے والوں کو مستغنی رہنا چاہیے!!

23:41) چندہ وغیرہ سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون بیان ہوا!

30:06) تینوں قل تین تین مرتبہ اور لاحول ولاقوۃ الا باللہ 10 مرتبہ!

35:31) باربار دُعاکا کہنے سے متعلق نصیحت!

دورانیہ 36:04

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries